Sunday, 30 November 2014

واسطے بےحد محبّت کے





اگر آپ کسی کو اپنی محبّت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں ایسا کہ ایک پل بھی جدا نہ ہو اگرچہ سات دروازوں میں بند ہو مگر بہر صورت بے تابی سے دوڑ کر آ جائے کوئی لمحہ کوئی گھڑی بنا ملے اس کو آرام نہ ہو گا یہ طلسم اوپر سات کاغذ کے ٹکڑوں  پر لکھے اور ایک فلیتہ روز چراغ پر جلائے جس جگہ یہ فلیتہ جلائے وہاں دوسرا کوئی شخص نہ ہو اگر مطلوب بہت دور ہوئے تو بھی بیقرار ہو کر آئے گا مجرّب ہے




فلیتہ روز اول :      ١ ١١ ١ ١١ ٩ ٨ ط ١١ ١١ ٧ ١١ ١١

فلیتہ روز دوم :      ط ١١١ ٩ ط ١١ ١١ ط ١ ط ١١ ٧ ١١ ١١ ط ١ ٩

فلیتہ روز سوم :    ٠١١١ ٩ ط ١١ ١١ ط ١ ط ١١١ ے ١ ط ١١ ع

فلیتہ روز چہارم :   ١ ٧ ط ٢١ ط ١١١ ط ١١ ط ١ ع

فلیتہ روز پنجم :     و ٤ ط ١١ ل ط ١١ ١ ١١ ١

فلیتہ روز ششم :    ١ ١١ ط ١١١ ط ل ط ١١ ١١٢ ١١١ ط ١

فلیتہ روز ہفتم :     ٥٣ وو ١١ و ل ١ ھ ١ ١١ موالا ع ١١ ١١
 

نوٹ :  طلسم کے نیچے مطلوب کا نام مع والدہ لکھے اور فلیتہ جلتے وقت زبان سے مطلوب کا نام لے پکارے اور ساتھ تصوّر کامل رکھے کامیابی ضرور ہو گی