Thursday, 4 December 2014

محبوب کو خط پہنچانے کاعمل




اگر آپکا کوئ محبوب ناراض ہو. یا بیوی ناراض ہو اسکو منانا ہو.
پہلے پیغام لکھیں.
مثال میں آپ سےپیارکرتا ھوں تم بن رہ نہیں سکتا. واپس آجاو وغیرہ وغیرہ. اس پر اسکا پتہ لکھ دئیں جہاں رہتا ہے.
پھر اسکے چارو طرف اک اک بار یہ آیت لگادئیں.
پھر ھر روز  وفق کے برابر پڑھیں. اور اسکو سرہانے رکھکر سو جائیں.
 وفق پڑھ کر پھر دعا کرئیں.
 
دعا
اے خدا میرا پیغام اس تک پہن
چا دو. 

اس آیت کے موکل وہ ھی کرئیں گےجولکھا ھوگا.
اس عمل کو برابر کرتیں رہیں جب تک محبوب بیوی جواب نہ دئیں. 

سورت مریمہ آیت 83
المہ ترانا ارسلنا الشیطین علی الکفرین توزا ھمہ ازا¤